اعمال علاج از جادوجنات

آسیب و جن و زخم چشم کیلئے

سوره ابراهیم:
آسیب و جن و زخم چشم کیلئے

اگر سات مرتبہ آیت و مالنا الانتوكل على الله وقد هدانا (الی) متوکلون پڑھ کر یہ پڑھے ان كنتم امنتم بالله فكفوا شركم عنا ايتها البراغیث پڑھے اور پانی پر دم کر کے پی لے۔