عملیات, اعمال شفاء

اپنڈکس کا روحانی علاج

 آیۃُ الکرسی11بار اوریَا عَظِیْمُ7 بار (اوّل آخر تین بار دُرُود شریف)

پڑھ کر ایک چٹکی نمک پر دم کر کے اس کو پانی میں ڈال کر پی لیجئے۔ یہ عمل دن میں تین بارکیجئے۔ اِنْ شَآءَاللہ عَزَّ وَجَلَّ اپنڈکس ختم ہو جائے گا۔ (بیمار عابد)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *