عملیات, اعمال شفاء

آنکھیں اگر دکھتی ہوں

آنکھیں دکھتی ہوں تو

بزرگوں نے فرمایا ہے فجر کی سنتوں اور فرض کے درمیان 41 مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر مریض پر دم کرنے سے آرام ہو جاتا ہے آنکھ کا درد بہت جلد اچھا ہو جاتا ہے اگر اتنا پڑھ کر اپنا تھوک انکھوں میں لگا لیا جائے تو بہت مفید ہے

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *