اعمال عزت و شہرت و کامیابی

عملیات میں کامیابی کیلئے

 لکھنے یا پڑھنے سے پہلے

 يا مُبْدِى يَا مُعِيدُ يَا وَارِثُ يَا باعث 

جس دن عمل کر رہے ہیں اس دن کے اعداد کے مطابق پڑھیں، مثال کے طور پر اگر اتوار کے دن پڑھنا ہے۔ تو 608 مرتبہ پڑھیں گے کیونکہ اتوار کے ابجد کی رو سے عدد6008 بنتے ہیں

608 = 200 + 1 + 6 + 400 +1