عملیات, اعمال برکت رزق

ملازمت کے لئے کوشاں ہو

ملازمت کے لئے کوشاں ہو

کوئی چاہتا ہو کہ اسے جلد سے جلد ملازمت مل جائے تو اس مقصد کے لئے اُسے چاہئے کہ وہ ہر نماز کے بعد اکیس مرتبہ سورہ فاتحہ اول و آخر تین تین مرتبہ درود پاک پڑھے اور جب ملازمت کے حصول کے لئے درخواست لکھ کر دے اس درخواست پر گیارہ مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کردم کرنے اور اللہ تعالیٰ سے عاجزی و انکساری کے ساتھ دعا بھی مانگے کہ اللہ تعالیٰ اسے کامیابی نصیب فرمائے ان شاء اللہ تعالیٰ تھوڑے ہی دنوں میں اُسے اچھی جگہ پر ملازمت مل جائیگی جب تک ملازمت نہ ملے اس عمل کو بلاناغہ جاری رکھے۔ نا امیدی اور مایوسی کا شکار نہ ہو وے بفضل باری تعالی سورہ فاتحہ کی برکت سے اس کی روزی کا مسئلہ دنوں میں ہی حل ہو جائے گا۔