اگر کوئی ایسا شخص جسے ملازمت کے تلاش ہو اور اسے نوکری نہ ملتی ہو تو اسے چاہئے کہ وہ اس اسم پاک کو اللہ تعالیٰ جل شانہ کے ایک اور صفاتی نام ملک سے ملا کر یا مالک الملک 313 مرتبہ بمعہ اول و آخر سات مرتبہ درود شریف پڑھے۔ تو اس کے لیے غیب سے سامان پیدا ہوں اور اسے نوکری مل جائے اسے یہ اہم چالیس دن پڑھنا ہے اور اس کے بعد 70 مرتبہ روزانہ گھر سے نکلنے سے پہلے اس اسم کو پڑھے زندگی میں تنگ دستی اور بے روزگاری اسے کبھی تنگ نہ کرے گی ان شاءاللہ الکریم