قرض سے نجات کے اعمال

عمل برائے قرض وصول ہونے اور ادا ہونے کا

اگر کسی پر آپ کی رقم ہو اور وہ دینا نہیں چاہتا یا آپ پر کسی کا قرض ہے اور اس کے نکلنے کی کوئی صورت پیدا نہیں ہوتی ۔ آمدنی اتنی نہیں کہ اس میں سے بچا کر دیا جا سکے تو یہ نقش کندہ کر کے اپنے پاس رکھے اور نجی کی نماز کے بعد حسبنا الله ونعم الوكيل ۲۵۰ بار بعد نماز عشاء کسی وقت مقررہ پر ۳۰۰ بار لا اله الا انت سُبْحَنَكَ إِنِّي كُنتُ مِنَ الظَّلِمِین اس طرح پڑھیں تنہا کمرے میں یا مسجد کے گوشے میں جہاں کسی کے آنے امکان نہ ہو با وضو قبلہ رخ بیٹھ کر پڑھے ایک پیالہ پانی کا اپنے سامنے رکھے۔ ہر چند لمحہ بعد انگلیاں بھگو کر ہاتھ اور منہ پر ملے، اول و آخر درود شریف ابار ہر روز بعد ختم عمل صبح و شام اس نقش پر دم کرے۔ جب تک یہ نقش پاس رہتے گا۔ قرض کے غم سے محفوظ رہے گا اور جب ضرورت پیش آئے گی اللہ تعالی اس کا حل پیدا فرمادے گا۔

نقش کے لیے یہاں کلک کریں