نیک بننے اور بنانے والے اعمال, روحانیات زیارات کے اعمال

اللہ تعالیٰ کی رضا کےلیے

اللہ تعالیٰ کی رضا و خوشنودی حاصل کرنے کے لئے ہر روز ہر نماز کے بعد بلا ناغہ تین مرتبہ سورہ فاتحہ پڑھ کر اللہ تعالیٰ سے دعا مانگے ۔ بفضل باری تعالی دعا قبولیت کی سند حاصل کرے گی۔ اللہ تعالیٰ بندے پر اپنا خصوصی فضل و کرم نازل فرمائے گا۔ اس عمل پر ہمیشگی اختیار کرنے والے کو اللہ تعالیٰ اپنی حفظ وامان میں رکھتا ہے اور انس سے راضی رہتا ہے ۔