یہ اسم پاک حصول محبت الہی کے لیے بے حد مجرب ہے۔ دنیا کی ہر نعمت، مال و دولت سب سے بڑھ کر قیمتی چیز اللہ کی محبت ہے اور یہی محبت دین و دنیا میں کامیابی کا ذریعہ ہے۔ جو اللہ کی محبت اور خاتمہ بالایمان کا طالب ہو تو اسے چاہئے کہ اس اسم پاک کو روزانه اول و آخر 7 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 1300 مرتبہ (یا احد)90 دن پڑھے۔ ان شاء اللہ دل اللہ کی محبت سے اثر پذیر ہو کر اللہ کی طرف مائل ہو گا اور خاتمہ ایمان پر ہوگا
اللہ تعالیٰ سے محبت کا عمل
30
Oct