نبی کریم ﷺ فرماتے ہیں کہ میرے پاس جبریل امین علیہ السلام آئے اور کہا کہ آپ ﷺ کے رب نے مجھے آپ کے پاس بھیجا ہے کہ آپ ﷺ کو دم کروں حضور ﷺ فرماتے ہیں کہ میں نے اپنا سر کھول دیا، تو جبریل علیہ السلام نےیہ دم تین مرتبہ کیا
بِسْمِ اللّٰہِ أرقيك، مِنْ کُلِّ شیء یوذیک ، مِنْ شر عین حَاسِدٍ أرقيك ورددها ثلاثاً
(جامع الاحادیث ، باب الهمزة ومع التا،ج 1 ص 186)
(احکام تعویذات مع تعویذات کا ثبوت ص، 26)