اللہ تعالی مشکور ہے کیونکہ وہ اپنے بندوں کے کام کو قبول کر کے اس پر راضی ہو جاتا ہے۔ شکر کرنے کا جذبہ اللہ تعالیٰ کی توفیق اور عنایت کے بغیر عطاء نہیں ہوتا ۔
جو شخص یہ چاہتا ہے کہ اس میں جذبہ شکر پیدا ہو تو اسے چاہیے کہ اس اسم کو صبح کے وقت اور رات کے وقت سونے سے پہلے 111 مرتبہ روزانہ پڑھنا اپنا معمول بنا لے اس میں ان شاء اللہ جذ بہ شکر پیدا ہو جائے گا۔ میرے تجربات میں یہ بات آئی ہےکہ
اگر کسی بچے یا شے کو نظر بد ہوگئی ہو تو اس کے اثرات سے بچنے کیلئے 41 بار یا شکور سے دم کیا ہوا پانی اس کو پلایا جائے اور اس پر اسی پانی کے چھینٹے ڈالے جائیں تو اللہ اسے شفایاب رکھتا ہے۔ اور نظر بد کے برے اثرات سے محفوظ رکھتا ہے۔
Facebook
Twitter
LinkedIn
WhatsApp
Telegram
Pinterest