جو شخص یہ چاہتا ہوں کہ جب وہ اس دنیا سے جائے تو با ایمان جائے منکرات ، قبر اور پل صراط کی منزلیں اس پر آسان ہو جائیں تو اسے چاہیے کہ اس مبارک اسم کو 7 مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ساتھ ایک تسبیح یا رحیم روزانہ پڑھنے کا معمول بنالے اور تاحیات اس کو پڑھتا رہے ان شاء اللہ جب وہ اس دنیا سے جائے گا تو صاحب ایمان ہو گا سکرات و قبر اور پل صراط کی منزلیں اس پر آسان ہو جائیں گی۔ان شاءاللہ الکریم