جو شخص یہ چاہتا ہوں کہ جب وہ اس دنیا سے جائے تو با ایمان جائے منکرات ، قبر اور پل صراط کی منزلیں اس پر آسان ہو جائیں تو اسے چاہیے کہ اس مبارک اسم یا رحیم کو 7 مرتبہ اول و آخر درود پاک کے ساتھ ایک تسبیح روزانہ پڑھنے کا معمول بنالے اور تاحیات اس کو پڑھتار ہے ان شاء اللہ جب وہ اس دنیا سے جائے گا تو صاحب ایمان ہو گا سکرات و قبر اور پل صراط کی منزلیں اس پر آسان ہو جائیں گی۔