اِذَا السَّمَآءُ انْشَقَّتْ (1) وَاَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُقَّتْ (2) وَاِذَا الْاَرْضُ مُدَّتْ (3) وَاَلْقَتْ مَا فِيْـهَا وَتَخَلَّتْ (4)وَاَذِنَتْ لِرَبِّهَا وَحُـقَّتْ (5)
سورہ انشقاق کی ابتدائی پانچ آیات تین بار پڑھے۔ اول و آخر تین مرتبہ درود شریف پڑھے ایتوں کے شروع میں ہر بار بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ لے۔ پڑھ کر پانی پر دم کر کے پی لے۔ روزانہ یہ عمل کرتی رہے۔ وقتا فوقتا ان آیات کا ورد کرتی رہے۔ دوسرا کوئی بھی دم کر کے دے سکتا ہے۔ ان شاء اللہ عزو جل بچہ سیدھا ہو گا
(جنتی زیور صفحہ 209)