اعمال حصار, دشمن سے فتح یابی کے اعمال

اگر دشمن بہت تنگ کرتے ہوں

اگر دشمن بہت تنگ کرتے ہوں

اگر کسی شخص کو دشمن بہت تنگ کرتے ہوں اور بہت الزامات لگاتے ہوں تو کسی بھی نماز کے بعد روزانہ سُوْرَةُ النُّورِ کو 5 مرتبہ پڑھ لے۔ ان شاء اللہ دشمن نا کام ہوگا اور اس کے الزامات سے بھی محفوظ رہے گا۔