نقوش

آفات و قحط سالی کا خاتمہ

نقش برائے دفع آفات

 ہرطرح کی آفات و بلیات کے خاتمے قحط سالی میں بارش کے نزول کے لیے نماز تہجد کے بعد قبلہ رخ بیٹھ کر ۱۴۵ مرتبہ “يَا مُهَيْمِنُ پڑھے سات یوم یا گیارہ یوم تک روزانہ بلا ناغہ پڑھے اور

ذیل میں دیا ہوا نقش عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے ان شاء اللہ تعالیٰ آفات و بلیات اور قحط سالی کا خاتمہ ہو جائے گا۔

آزمودہ عمل ہے۔