عملیات, استخارہ کے اعمال

اعداد قلبی نکالنے کا طریقہ

اعداد قلبی نکالنے کا طریقہ

اپنے نام کے جتنے عدد ہوں ایک دوسرے میں جوڑ میں مثلاً اقبال احمد کے اعداد 187 ہیں ان کو آپس میں جمع کیا تو 16ہوئے 16 کو آپس میں جمع کیا تو 7 تو ہوئے گویا جتنے بھی اعداد ہوں ان کو جوڑ کر اکائی میں تبدیل کر لیں وہی آپ کے نام کے اعداد قلبی ہیں۔