عملیات

آفت میں محفوظ رہے

آفت میں محفوظ رہنے کا نقش

 ہر طرح کی آفت سے محفوظ رہنے کے لیے باوضو حالت میں یہ نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے بازو پر باندھے یا گلے میں ڈالے

اور روزانہ نماز عصر کے : بعد 1511 مرتبہ یا خَافِضُ پڑھ لیا کرے ان شاء اللہ تعالیٰ ہر طرح کی آفت ، طوفان، زلزلے، آندھی، سیلاب وغیرہ سے محفوظ رہے گا اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے گا اس کی جان سلامت رہے گی

نہایت موثر اور آزمودہ عمل ہے۔ نقش پاک یہ ہے۔