شیطانی وسوسے جب انسان کو آنے لگتے ہیں تو اس میں سب سے پہلی بات یاد رکھنے کی یہ ہے کہ جس کو بھی شیطانی وسوسے آرہے ہوں اسے اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرنا چاہئے اور شکرانے کے دو نوافل روز پڑھنے چاہئیں۔ اس کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ جب شیطان کو اللہ تعالی نے دھتکار کر اپنی بارگاہ سے باہر نکالا تھا تو اس نے اللہ سے ک اگر کسی شخص کی ایک سے زائد بیویاں ہوں اور وہ ان کے درمیان انصاف کے تقاضے پورے نہ کرتا ہو تو ایسی بیوی جس کے ساتھ غیر منصفانہ سلوک ہوتا ہو اور وہ اپنے شوہر کے ظلم کا شکار ہو تو اس کو چاہئے کہ اپنے خاوند کو راہ راست پر لانے کے لئے اس اسم پاک کو روزانہ اول و آخر 11 دفعہ درود پاک کے ساتھ(يَا مُقْسِطُ) 707 مرتبہ پڑھ کر پانی پردم کرے اور 7 دن تک اپنے خاوند کو پلائے ان شاء اللہ اس عمل کے بعد اس کے خاوند کی طبیعت میں واضح تبدیلی آجائے گی اور وہ اپنی غیر منصفانہ حرکتوں سے باز آ جائے گا اور اپنی سب بیویوں کے ساتھ انصاف کرے گا۔
غیر منصف خاوند کو درست کرنے کا عمل
22
Nov