اگر کوئی شخص کسی بھی وجہ سے رنج وغم میں مبتلا ہو تو اس کو چاہئے کہ بعد از نماز عشاء وتروں سے پہلے اس اسم پاک کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ(يَا مُقْسِطُ) 313 مرتبہ 21 دن تک پڑھے۔ ان شاء اللہ 21 دن گزرنے کے بعد اس کے رنج و غم کی وجوہات ختم ہونا شروع ہو جائیں گی اور وہ خوشحال ہو گا۔
رنج و غم کا علاج
22
Nov