اعمال قرآنی آیات, اعمال حصار

ستر مصیبتوں سے نجات

جو شخص پورے مہینے میں 1 دفعہ سُورَةُ النَّحْلِ کی تلاوت کرے گا تو دنیا میں اس سے تاوان نہ لیا جائے گا اور ستر قسم کی مصیبتوں میں گرفتار نہ ہوگا جن میں کم سے کم دیوانگی، برص اور جذام ہیں۔