اگر کسی کی حاجت پوری ہونے کے حالات نہ بنتے ہوں اس کی تمام دنیاوی کوششیں نا کام ہو چکی ہوں تو اسے چاہئے کہ وہ اس اسم پاک کو اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ 707 مرتبہ(یا صمد) 70 دن تک پڑھے۔ ان شاء اللہ اس کی حاجت پوری ہوگی بعض اوقات ایسے ہوتا ہے کہ عمل پورا ہونے سے پہلے حاجت پوری ہو جاتی ہے۔ انسان بڑا بے صبرا ہے لہذا وہ عمل پہلے ہی ترک کر دیتا ہے جس کے نتیجے میں اس کے عمل میں قوت کمل ہو جاتی ہے لہذا عمل کو اس کی مدت تک پورا کرنا بے حدضروری ہے۔
حاجت پوری کرنے کے لیے
30
Oct