روحانیات زیارات کے اعمال

ولی اللہ سے ملاقات

اللہ کے ولیوں سے ملاقات کے لئے ایک سریع التاثیر اور مجرب المجرب روحانی تحفہ پیش خدمت ہے۔ یہ روحانی عمل میرے برسہا برس کے مجربات میں سے ہے۔ جس اللہ کے ولی سے بھی ملاقات کرنی ہو اس کی قبر پر جا کر سلام کرے

السلام عليكم يا اهل القبور ورحمته الله وبركاة ان شاء الله ربكم لاحقون.

 پھر مودب سر ہانے بیٹھ کر انگشت شہادت قبر پر رکھ کر آنکھیں بند کر کے 21 دفعہ پڑھیں۔

یا روح ياروح اور 21 بار یا روح الارواح يا روح الارواح اس کے بعد 

سَلامٌ قَوْلًا مِّن رَّبِّ الرَّحِيمِ

 بلا تعداد پڑھتارہے جب تک کہ مقصد حاصل نہ ہو۔

حصول مراد کی علامت یہ ہے کہ اہل قبر بالمشافہ سامنے آئے اور حکم کرے۔

ترکیب کشف الروح کی یہ ہے۔

سَبُوحٌ قُدُّوسٌ رَبُّنَا وَ رَبُّ الْمَائِكَةِ وَالرُّوْحِ