خوابوں کی تعبیر, ٹ

ٹوہ لگانے والے کو دیکھنا

خواب میں اس کو دیکھنا لوگوں کے بارے میں گفتگو کرنے کی دلیل ہے اور کبھی اس کی دلالت جاسوس پر بھی ہوتی ہے۔