خوابوں کی تعبیر, الف ،آ کی تعبیریں, ب کی تعبیریں, ر

رونا یا آہ و بکا کرنا

(1) خواب میں کسی کے تھپڑ مارنے یا جیب کٹنے کی وجہ سے رونا بیداری میں بھی ایسا حادثہ پیش آنے کی دلیل ہے۔اور خوف الہی کی وجہ سے یا سابقہ گناہ سے ندامت کی بنا پر رونا خوشحالی یا شدید تکلیف کے ختم ہونے کی دلیل ہے