مسئلہ ۲۸ : از شہر بہاریپور مرسلہ نواب سلطان احمد خان صاحب ۷شوال ۱۳۲۶ھ
آج کل تیسرے درجہ کا سنبلہ کس وقت طالع ہوتاہے ؟
الجواب : آج کل درجہ سوم سنبلہ کا طلوع صبح کے آٹھ بجے کے بعد اس تفصیل سے ہے :
یوم تاریخ قمری تاریخ شمسی وقت طلوع انتہائے طلوع
پنجشنبہ ۸شوال ۱۳۳۶ھ ۱۸جولائی ۱۸۶۰ء گھنٹہ منٹ سکنڈ گھنٹہ منٹ سکنڈ
۸ ۲۸ ۴۷ ۸ ۲۳ ۲۳
جمعہ ۹ ۱۹ ۸ ۲۴ ۵۱ ۸ ۲۹ ۲۷
شنبہ ۱۰ ۲۰ ۸ ۲۰ ۵۵ ۸ ۲۵ ۳۱
وقت ریلوے دیا ہے جو آجکل گھڑیوں میں رائج ہے ۔ واللہ تعالٰی اعلم