عمل الحمد شریف:
شب شنبہ کو بعد نماز عشاء دو نفل به نیت قضائے حاجت پڑھ کر ۳۰ بار الحمد شریف اور فجر کی سنت اور فرض کے کے بعد بعد درمیان درمہ دس بار شب یکشنبه کو ۴۰ بار ، فجر میں ۲۰ بار ، شب دوشنبہ کو ۵۰ بار فجر میں ۳۰ بار، سہ شنبہ کو ۲ ۰ بار فجر میں بار فجر میں ۷ بار اسی طرح دوسرے ہفتہ میں ۱۰ بار کم کرتے جائیں۔ انشاء اللہ پہلے ہفتہ میں مشکل حل ہو جائے ورنہ پورا عمل ہونے تک ضرور بالضرور ۔ اب تک جس کو بھی یہ عمل بتایا پہلے ہی ہفتہ میں کامیابی ہوئی۔ اول و
آخر درود شریف ابار