چار دن روزہ رکھے ہر دن ہر نماز کے بعد چالیس مرتبہ سورۃ فاتحہ پڑھے اس کے بعد دس طلباء قرآن کو کھانا کھلائے ، اس زکوۃ کے ادا کرنے کے بعد ہر نماز کے بعد بسم اللہ الرحمن الرحیم پڑھ کر دس مرتبہ سورہ فاتحہ وَلَا الضالین آمین تک پڑھیں پھر یہ دعا پڑھیں اللهُمَّ اكْفِنِي بِحَلَالِكَ عَنْ حَرَامِكَ وَاغْثِنِي بِفَضْلِكَ عَمَّنْ سواک ان شاءاللہ فائدہ ہوگا
فتوحات غیبی
26
Jan