باب الصلوۃ

نماز تراویح میں غلطی

سوال

تراویح کی نماز امام نے غلطی سے تین رکعت پڑھائی تو سجدہ سہو کرنے سے دو رکعت نماز نفل مانی جاۓ گی یا نہیں؟

جواب

:اگر دوسری رکعت پر نہیں بیٹھا تھا تو سجدہ سہو کرنے کے باوجود دو رکعت نماز نفل نہیں مانی جائے گی۔وھو تعالى اعلم بالصواب
بحوالہ-فتاوی فیض الرسول