امامت کا بیان

غیرقاری کے پیچھےقاری کی نماز ہوگی یا نہیں؟

مسئلہ:غیرقاری کے پیچھےقاری کی نماز ہوگی یا نہیں؟

الجواب:جو مايجوز به الصلاة قرأت نہ کرتا ہو وہی عندالشرع غیر قاری اور امی ہے ایسےشخص کے پیچھے قاری یعنی مایجوز به الصلاة قرات کرنے والے کی نماز نہ ہوگی فتاوی عالمگیری جلد اول مطبوعہ مصر ص80 میں ہے لا يصح اقتداء القارى بالامى كذا في فتاوى قاضي خان و هوتعالى اعلم

بحوالہ-فتاوی فیض الرسول

ص: 325