نیک بننے اور بنانے والے اعمال

بیوی شوہر کو تابع کرنے کا عمل

بیوی شوہر کو تابع کرنے کا عمل

اگر کسی کی بیوی یا شوہر آپس میں مطابقت نہ رکھتے ہوں اور ان میں ہمیشہ لڑائی جھگڑا رہتا ہو اور ہر دو فریق میں سے کوئی بھی بات بات پر بے رخی اختیار رکھتا ہو تو متاثرہ فریق کو چاہئے کہ اسم پاک یا عــــــــــلی کو 21 دن تک 1100 مرتبه اول و آخر 11 مرتبہ درود پاک کے ساتھ پڑھے اور جب 21 دن پورے ہو جائیں تو دو نفل حاجت کے پڑھے اور اس کے بعد اللہ تعالی کے حضور یہ دعا کرے کہ اس کا دوسرا فریق اس کے مطابق ہو جائے۔ اس کے بعد ایک سفید کاغذ لے کر اس کے چار کونوں پر مؤکل کا نام لکھا جائے شروع میں ( بسم اللہ الرحمن الرحیم ) لکھا جائے اور درمیان میں یا علی لکھ کر 11 دن تک پلایا جائے ۔ ان شاء اللہ میاں بیوی کی ناچاقی ہمیشہ کے لیے دور ہو جائے گی۔