امامت کا بیان

عنین کی امامت کا حکم

مسئلہ:عنین کی امامت درست ہے یا نہیں جب کہ ہر معنی میں وہ بہتر ہے؟

 الجواب: عنين{ایسا مرد جوجماع پر قادر نا ہو} اگر صحیح العقیدہ، صحیح الطہارۃ اور صیح القرآۃ ہو اور اس میں کوئی دوسری وجہ مانع امامت نہ ہو تو اس کی امامت درست ہے ۔ وهو تعالی اعلم بالصواب –

بحوالہ -فتاوی فیض الرسول 318ص