سننا بھی شریعت کے دائرے میں ہو ، ہمارا پڑھنا شریعت کے دائرے میں ہو ، تو ہمارا پڑھانا بھی شریعت کے مطابق ہو۔ اَلْغَرَض !ہماری ایک ایک ادا اور ہمارا ایک ایک کام شریعت کے مطابق ہو ، یہی ایک مسلمان کا کام ہونا چاہیے کہ اس کا جینا ، مرنا ، عبادت ، ریاضت سب کچھ اللہ پاک کیلئے ہونا چاہیے۔ قرآنِ پاک میں بھی اسی بات کی طرف رہنمائی فرمائی گئی ہے ، چنانچہ پارہ8 ، سُورۂ اَنْعَام کی آیت نمبر 162میں ارشاد ہوتا ہے :
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱۶۲) (پ۸ ، الانعام : ۱۶۲)
تَرْجَمَۂ کنز الایمان : تم فرماؤ بیشک میری نماز اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ کے لیے ہے جو رب سارے جہان کا۔
تفسیرِ صراط الجنان میں اس آیتِ کریمہ کے تحت ہے : اس آیت میں جو کچھ فرمایا گیا ہے یہ حقیقتاً ایک مومن کی زندگی کی عکاسی ہے کہ مسلمان کا جینا ، مرنا ، اور عبادت و ریاضت سب کچھ اللہ پاک کیلئے ہونا چاہیے۔ زندگی اللہ پاک کی رضا کے کاموں میں اور جینے کا مقصد اللہ پاک کے دین کی سربلندی ہو۔ یونہی مرنا حالت ِ ایمان میں ہو اور ہوسکے تو کلمۂ حق بلند کرنے کیلئے ہو۔ یونہی عبادت کا شرکِ جلی(ریاکاری وغیرہ) سے پاک ہونا تو بہرحال ایمانیات میں داخل ہے ، عبادت شرک ِ خفی یعنی ریاکاری سے بھی پاک ہو اور خالصتاً اللہ پاک کی رضا و خوشنودی کیلئے ہو۔ (تفسیر صراط الجنان ، ۳ / ۲۵۸)
کسی نے کیا خوب کہا ہے :
میری زندگی کا مقصد تیرے دِیں کی سرفرازی میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی

میری زندگی کا مقصد تیرے دِیں کی سرفرازی میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازیسننا بھی شریعت کے دائرے میں ہو ، ہمارا پڑھنا شریعت کے دائرے میں ہو ، تو ہمارا پڑھانا بھی شریعت کے مطابق ہو۔ اَلْغَرَض !ہماری ایک ایک ادا اور ہمارا ایک ایک کام شریعت کے مطابق ہو ، یہی ایک مسلمان کا کام ہونا چاہیے کہ اس کا جینا ، مرنا ، عبادت ، ریاضت سب کچھ اللہ پاک کیلئے ہونا چاہیے۔ قرآنِ پاک میں بھی اسی بات کی طرف رہنمائی فرمائی گئی ہے ، چنانچہ پارہ8 ، سُورۂ اَنْعَام کی آیت نمبر 162میں ارشاد ہوتا ہے :
قُلْ اِنَّ صَلَاتِیْ وَ نُسُكِیْ وَ مَحْیَایَ وَ مَمَاتِیْ لِلّٰهِ رَبِّ الْعٰلَمِیْنَۙ(۱۶۲) (پ۸ ، الانعام : ۱۶۲)تَرْجَمَۂ کنز الایمان : تم فرماؤ بیشک میری نماز اور میری قربانیاں اور میرا جینا اور میرا مرنا سب اللہ کے لیے ہے جو رب سارے جہان کا۔ تفسیرِ صراط الجنان میں اس آیتِ کریمہ کے تحت ہے : اس آیت میں جو کچھ فرمایا گیا ہے یہ حقیقتاً ایک مومن کی زندگی کی عکاسی ہے کہ مسلمان کا جینا ، مرنا ، اور عبادت و ریاضت سب کچھ اللہ پاک کیلئے ہونا چاہیے۔ زندگی اللہ پاک کی رضا کے کاموں میں اور جینے کا مقصد اللہ پاک کے دین کی سربلندی ہو۔ یونہی مرنا حالت ِ ایمان میں ہو اور ہوسکے تو کلمۂ حق بلند کرنے کیلئے ہو۔ یونہی عبادت کا شرکِ جلی(ریاکاری وغیرہ) سے پاک ہونا تو بہرحال ایمانیات میں داخل ہے ، عبادت شرک ِ خفی یعنی ریاکاری سے بھی پاک ہو اور خالصتاً اللہ پاک کی رضا و خوشنودی کیلئے ہو۔ (تفسیر صراط الجنان ، ۳ / ۲۵۸)کسی نے کیا خوب کہا ہے :میری زندگی کا مقصد تیرے دِیں کی سرفرازی میں اسی لیے مسلماں میں اسی لیے نمازی