بھوک کی زیادتی ختم ہو
بھوک کی زیادتی کا خاتمہ
مندرجہ ذیل آیت ۱۱ مرتبہ پڑھ کر پانی پر دم کر کے سات دن تک پلائیں۔ آیت یہ ہے:
مَا یَفْتَحِ اللّٰهُ لِلنَّاسِ مِنْ رَّحْمَةٍ فَلَا مُمْسِكَ لَهَاۚ-وَ مَا یُمْسِكْۙ-فَلَا مُرْسِلَ لَهٗ مِنْۢ بَعْدِهٖؕ-وَ هُوَ الْعَزِیْزُ الْحَكِیْمُ(2)یٰۤاَیُّهَا النَّاسُ اذْكُرُوْا نِعْمَتَ اللّٰهِ عَلَیْكُمْؕ-هَلْ مِنْ خَالِقٍ غَیْرُ اللّٰهِ یَرْزُقُكُمْ مِّنَ السَّمَآءِ وَ الْاَرْضِؕ-لَاۤ اِلٰهَ اِلَّا هُوَ ﳲ فَاَنّٰى تُؤْفَكُوْنَ(3) سُوْرَةُ فَاطِرٍ)
بھوک کی زیادتی کو ختم کرنے کے لئے
مندرجہ ذیل آیت گیارہ مرتبہ پانی پر دم کر کے پلائیں۔ آیت یہ ہے :
وَ فِی السَّمَآءِ رِزْقُكُمْ وَ مَا تُوْعَدُوْنَ (سُورَةُ الذُّرِيتِ : ٢٢)
بھوک کی زیادتی دفع ہو
تین سو مرتبہ اسم باری تعالی یا صمد “ کھانے پر دم کر کے کھلانا بھوک کی زیادتی کو دفع کرتا ہے