جو شخص رزق میں اضافے کا خواہاں ہو تو اسے چاہے کہ ماہ رمضان کا انتظار کرے اور ماہ رمضان میں اس اسم پاک کو یا باسطُ 1100 مرتبہ روزانه جمعه اول و آخر 11 مرتبه درود پاک کے ساتھ پڑھے۔ سارا رمضان اس وظیفے کو پڑھتا ر ہے تو ان شاء اللہ العزیز اللہ تعالٰی کی ذات بابرکات اس شخص پر راضی ہو اور اس پر دولت کے خزانے کھول دے اور اسے کسی چیز کی کمی نہ ہونے دے