یہ اسم پاک تنگ دستی کے لیے بے حد اکسیر ہے میرے اگر تم چاہتے ہو کہ اللہ تعالیٰ جل شانہ کی ذات بابرکات کو اپنی طرف متوجہ کر لو تو روزانہ 700 مرتبہ یا مالک الملک کو اول و آخر درود شریف کے ساتھ پڑھو۔ کبھی کسی غیر کے آگے دست سوال دراز کرنے کا موقع نہیں آئے گا۔ جن لوگوں کو شک ہو وہ اس عمل کو ہرگز نہ کرے اس اسم مبارک کا پھل صرف وہی چکھ سکتا ہے جو ایمان بالغیب اور اللہ تعالیٰ جل شانہ پر مکمل یقین رکھتا ہو۔ رزق کہاں سے اور کتنا آئے گا اس کا گمان نہیں کیا جا سکتا۔ کیونکہ دینے والا مانگنے والے کی طرف نہیں دیکھے گا بلکہ اپنی شان کے مطابق عطا کرے گا یہ یادر ہے کہ اس عمل کو کرنے کے لیے پانچ وقت کی نماز ضروری ہے۔