جس طرح یا اللہ یعنی اسم ذات کا کوئی عامل نہیں ہو سکتا، اسی طرح یارحمن کا عامل بھی نہیں ہو سکتا۔ البتہ جو شخص اس اسم پاک سے کام لینا چاہے وہ 40 دن بعد از نماز عشاء اول و آخر 7 مرتبہ درود شریف کے ساتھ 1100 مرتبہ روزانہ پڑھے۔ اس کے بعد وہ اس کا ورد پڑھنے کے لیے اور نقشکے بہت سے فوائد حاصل ہوں گے ان شاءاللہ۔