کفن دفن کا بیان, متفرق عقائد اہل سنت

قبرپر اذان دینا کیسا

مسئلہ :

زید قبروں پر اذان دینے سے منع کرتا ہے کیا یہ صحیح ہے کہ قبرپر اذان نہیں دینی چاہئے؟ 

الجواب:

 قبر پر بعد دفن میت اذان دینا جائز مستحب ہے .

اعلحضرت شیخ الاسلام الشاہ امام احمد رضا بریلوی رضی اللہ تعالی عنہ ربہ القوی نے اپنے رسالہ مبارکہ ایذان الاجرفی اذان القبر میں پندرہ دلیلوں سے ثابت فرمایا ہے کہ قبر پر اذان دینا مستحب ہے اور اس اذان سے میت کیلئےسات فائدے بھی  شمار فرمائے ہیں۔

 

حاصل یہ کہ قواعد شرعیہ کی روشنی میں یہ اذان بلا دخدغہ جائز و مستحسن ہے جو اس کو ناجائز بتاۓ وہ یا تو اصول شرع سے جاہل ہے یا وہابی بے دین ہے.

 هذا ما عندي والعلم بالحق عند الله تعالى ثم عند رسوله صلى الله تعالى عليه واله وسلم۔

بحوالہ:فتاوی فیض الرسول

ص:266