نقوش, نقوش برائے تسخیر خلائق

تسخیر خلائق کے لیے

تسخیر خلائق کے لیےنقش یہ ہے

 مخلوق خدا کو مسخر کرنے کے لیے ہر نماز کے بعد 136 مرتبہ یا مُؤْمِنُ پڑھا کرے

اور یہ نقش پاک لکھ کر اپنے گلے میں ڈالے ان شاء اللہ تعالیٰ ہر کوئی تابعداری کرے گا جہاں بھی جائے گا اس کا مقصد پورا ہو گا ۔

ذیل میں دیا ہوا نقش پاک اگر کسی مال و سامان میں رکھ دیا جائے تو وہ محفوظ رہتا ہے اس مقصد کے لیے بھی یہ نقش بہت موثر ہے۔