نقوش

مصیبت کا خاتمہ

 ہر طرح کی مشکل اور مصیبت اور خاتمے کے لیے

ذیل میں دیا ہوا نقش پاک عرق گلاب و زعفران سے لکھ کر اپنے بازو پر باندھ لے

اور نماز فجر اور نماز عشا کے بعد 489 مرتبہ یا فتاح پڑھے ان شاء اللہ تعالیٰ جلد مصیبت سے چھٹکارہ حاصل ہو جائے گا