نقوش

نقش برائے دشمن سے حفاظت

دشمن نقصان نہ پہنچا سکے

 جس کو دشمن کی طرف سے نقصان پہنچائے جانے کا خدشہ ہو تو وہ روزانہ نماز ظہر کے بعد 206 مرتبہ یا جبار پڑھا کرے

اور ذیل میں دیا ہوا نقش پاک لکھ کر اپنے بازو پر باندھ لے ان شاء اللہ تعالیٰ دشمن مقہور ہو گا اور اسے نقصان نہ پہنچا سکے گا۔