عملیات

وبائی امراض سے علاقہ محفوظ ہو

وبائی امراض سے علاقہ محفوظ ہو

عمل یہ ہے کہ جتنے بھی قرآن پڑھنے والے لوگ آپ کے علاقے میں ہوں ، سب کو بتائیں ۔ روزانہ تین بار سوره تغابن ، اول و آخر تین تین بار درود شریف پڑھ کر پانی پر دم کریں اور وہی پانی پینے میں استعمال کریں۔ ہر فیملی اپنے لیے صبح پانی تیار کر لیا کرے اور نہار منہ ضرور پیئے ۔ اس کے بعد سارا دن وہ پانی وقفہ وقفہ سے پیتے رہیں ان شاءاللہ الکریم فائدہ ہوگا