عملیات

وظیفه يا حي يا قيوم

وظیفه يا حي يا قيوم

جو آدمی اس وظیفہ کو ہزار بار ہر روز پڑھے اس کو مال کثرت سے ملے

اور حاکم کا خوف جاتا رہے

اور کشائش رزق ہو حادثوں اور نقصانوں سے بچار ہے

اور اس کی ہیبت سب کے دلوں میں پیدا ہو اور سب اس کی عزت کریں اور نیک بخت ہو جائے اور عورتیں اس کی عزت اور محبت کرنے لگیں اور رجوع خلق عام ہو