استخارہ کے اعمال, عملیات

استخاره مجربه صحیحه

استخاره مجربه صحیحه

جو شخص یہ چاہے کہ انجام اپنے کام کا معلوم کرے کہ خیر ہے یا شر

وہ بعد عشاء کے تازہ وضو کر کے پاک بستر پر بیٹھ کر حضرت محمدصلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پر گیارہ بار درود شریف بھیجے اور دس بار فاتحہ پڑھے اور گیارہ بار سورۃ اخلاص پھر گیارہ بار درود شریف بھیج کر شق ایمن (دائیں جانب) پر قبلہ کی طرف متوجہ ہو کر سوتارہے ان شاء اللہ تعالیٰ خواب دیکھے گا، اس خواب میں اس کے مقتضائے حال پر خبر دار کر دیا جائے گا، یعنی بالوضاحت اس کو سارے حال سے آگاہی ہو جائے گی اور جملہ خیر و شر اس پر کھل جائے گی ۔ اور سب کچھ معلوم ہو جائے گا، سات دن تک کرے۔

اللہ بس باقی ہوس