قادری ضیائی مرید کو اگر کوئی ظاہری و باطنی تکلیف پیش آجائے تو اس کو چاہئے کہ شام کی نماز کے بعد قصیدہ غوثیہ گیارہ مرتبہ پڑھے اور اپنے مطلب کو مد نظر رکھے اور اول و آخر گیارہ گیارہ مرتبہ درود شریف بھی پڑھے، اسی طرح ہمیشہ پڑھتا رہے، اللہ تعالی اس کی حاجت کو پورا فرمائے گا۔ اللہ بس باقی ہوس