اعمال اسماء الحسنیٰ

یا موخر کے اعمال

الْمُؤخَرُ

توجہ سے گناہ معاف ہو جاتے ہیں اور اللہ اپنے بندے سے گناہوں کو دور کر دیتا ہے مگر تو بہ کی توفیق کا ملنا بہت ضروری ہے۔ اس مقصد کیلئے اسم مبارک یا مُوخرکا کثرت سے ورد بہت مفید ہے۔ اس اسم مبارک کا کثرت سے ور دررکھنے والے کو ان شاء اللہ بکی تو بہ نصیب ہوگی ۔ اس اسم کو روزانہ 100 مرتبہ پڑھنے سے انسان نیکی کی طرف مائل ہو جاتا ہے دل میں سکون پیدا ہوگا برائیاں دور ہو جائیں گی۔ یاد الہی کی طرف بے پناہ رغبت پیدا ہوگی حق تعالی کی قربت نصیب ہوگی اور اللہ کے اولیاء جیسی صفات پیدا ہونگی ۔

حصول مقاصد کے لئے اس اسم مبارک کو روزانہ 48 یوم تک3000 رتبہ پڑھا جائے تو ان شاء اللہ جو چاہے گا پالے گا.۔