احادیث مبارکہ کے اعمال, درود پاک کے اعمال, عملیات

درود شریف صدق دل سے پڑھا جائے

درود شریف صدق دل سے پڑھا جائے

نویں حدیث شریف میں ہے حضور  نے فرمایا ” جو شخص صدق دل سے مجھ پر ایک دفعہ درود بھیجے اللہ تعالی دس مرتبہ رحمتیں بھیجتا ہے اور اس کے دس درجے بلند کرتا ہے اور اس کے لیے دس نیکیاں لکھتا ہے اس حدیث شریف کو اصبہانی نے ترغیب میں نقل کیا۔ (خصائص الکبری صفحه ۲۵۹ جلد۲)