عملیات, استخارہ کے اعمال

استخاره غوثیہ

استخاره غوثیہ

بعد نماز مغرب یا بعد نماز عشاء دورکعت نماز نفل بہ نیت استخارہ ادا کرے اور ہر رکعت میں بعد الحمد سورہ الم نشرح اپنے نام کے اعداد قلبی کے مطابق پڑھے۔ بعد سلام سونے کی جگہ بیٹھ کر یا شیخ عَبْدُ الْقَادِرُ الجِیلانِى شَيْالله – 25 بار اول و آخر درود غوثیہ ۵ بار پڑھ کر بغیر کلام کئے سو جائے ۔ اگر ضرورتاً بات کی بھی جائے تو نفل پڑھنے کی حاجت نہیں۔ صرف بعد کی دعا مع درود 25 بار پڑھ لیں۔