عملیات, استخارہ کے اعمال

آیت الکرسی کے موکل کا فرمایا ہوا استخارہ

آیت الکرسی کے موکل کا فرمایا ہوا استخارہ

اول و آخر دس دفعہ درود ابراھیث پھر یہ آیت بغیر بات کئے ہوئے 25 پچیس بار پڑھیں اور یہ عمل مسلسل تین دن کرتا ہے ۔ ان شاء اللہ تعالٰی ضرور معلوم ہو جائے گا کہ فلاں کام بہتر ہے یا نہیں آیت یہ ہے۔

مَن ذَا الَّذِي يَشْفَعُ عِنْدَهُ إِلاَّ بِإِذْنِهِ يَعْلَمُ مَا بَيْنَ أَيْدِيهِمْ وَمَا خَلْفَهُمْ وَلاَ يُحِيطُونَ بِشَيْءٍ مِّنْ عِلْمِهِ إِلاَّ بِمَا شَاء وَسِعَ كُرْسِيُّهُ السَّمَاوَاتِ وَالأَرْضَ وَلاَ يَؤُودُهُ حِفْظُهُمَا وَهُوَ الْعَلِيُّ الْعَظِيم۔