عملیات, استخارہ کے اعمال

استخارہ آیاتی

استخارہ آیاتی

وَأَسِرُّوا قَوْلَكُمْ أَوِ اجْهَرُوا بِهِ ۖ إِنَّهُ عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ (13) أَلَا يَعْلَمُ مَنْ خَلَقَ وَهُوَ اللَّطِيفُ الْخَبِيرُ (14) (سورۂ ملک ۶۷ آیت ۱۳ سے ۱۳)

عشاء کی نماز کے بعد دو نفل استخارہ کی کہ نیت سے پڑھیں۔ اس کے بعد ان آیات کو 101 مرتبہ پڑھ کر خاموشی سے سوجائیں خواب میں پتہ چل جائے گا